حدیث نمبر: 18583
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " لَوْ أَنَّ مَقْمَعًا مِنْ حَدِيدٍ وُضِعَ فِي الْأَرْضِ فَاجْتَمَعَ لَهُ الثَّقَلَانِ مَا أَقَلُّوهُ مِنَ الْأَرْضِ " . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَأَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ ضُعَفَاءُ وُثِّقُوا . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” اگر ( یعنی جہنم کا ) لوہے کا ایک گرز زمین پر رکھ دیا جائے اور دونوں گروہ ( یعنی انسان اور جنات ) اُس کے لیے اکٹھے ہو جائیں ، تو وہ اُسے زمین سے ہٹا نہیں سکیں گے ۔ “
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ضعیف راوی ہیں ، جن کی توثیق کی گئی ہے ۔