❮
❯
حدیث نمبر: 1702
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ ، فَأَبْرِدُوا بِالصَّلَاةِ " .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَأَبُو يَعْلَى ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ .
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں : ” گرمی کی شدت جہنم کی تپش کا حصہ ہے ، تو نماز ٹھنڈے وقت میں ادا کرو ! “ ۔
یہ روایت امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 1702
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن۔