مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16369
وَبِسَنَدِهِ قَالَ : تُوُفِّيَ وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَمَانِينَ ، وَسِنُّهُ ثَمَانٍ وَتِسْعُونَ . ¤محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے ، وہ بیان کرتے ہیں : سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کا انتقال 85 ہجری میں ہوا تھا ، اس وقت ان کی عمر 98 برس تھی ۔