مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16366
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : مَاتَ كَعْبُ بْنُ عَجْرَةَ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَخَمْسِينَ ، وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسَبْعِينَ سَنَةً . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کا انتقال 52 ہجری میں ہوا تھا اس وقت ان کی عمر 75 برس تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔