❮
❯
حدیث نمبر: 16365
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ : تُوُفِّيَ كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَخَمْسِينَ ، وَسِنُّهُ [ سَبْعٌ وَ ] سَبْعُونَ سَنَةً .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ .
محمد محی الدین

یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں : سیدنا کعب بن عجرہ کا انتقال 52 ہجری میں ہوا تھا اس وقت ان کی عمر 77 برس تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 16365