مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16337
وَعَنْ أَبِي مُسْهِرٍ قَالَ : تُوُفِّيَ الْعِرْبَاضُ بْنُ سَارِيَةَ بِالشَّامِ فِي خِلَافَةِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ سَنَةَ خَمْسٍ وَسَبْعِينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
ابومسہر بیان کرتے ہیں : سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کا انتقال شام میں ، عبدالملک بن مروان کے عہد خلافت میں 75 ہجری میں ہوا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔