مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16316
وَبِسَنَدِهِ قَالَ : تُوُفِّيَ أَبُو قَتَادَةَ : الْحَارِثُ بْنُ رِبْعِيٍّ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَخَمْسِينَ ، وَسِنُّهُ سَبْعُونَ سَنَةً . ¤محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ انہوں نے یہ بات بیان کی ہے : سیدنا ابوقتادہ حارث بن ربعی رضی اللہ عنہ کا انتقال 54 ہجری میں ہوا تھا اس وقت ان کی عمر 70 سال تھی ۔