مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16317
وَبِسَنَدِهِ قَالَ : تُوُفِّيَ حُوَيْطِبُ بْنُ عَبْدِ الْعُزَّى ، وَيُكَنَّى أَبَا مُحَمَّدٍ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَخَمْسِينَ ، وَسِنُّهُ عِشْرُونَ وَمِائَةُ سَنَةٍ . ¤محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ انہوں نے یہ بات بیان کی ہے : سیدنا حويطب بن عبدالعزیٰ رضی اللہ عنہ جن کی کنیت ” ابومحمد “ ہے ، ان کا انتقال 54 ہجری میں ہوا تھا اور اس وقت ان کی عمر 120 سال تھی ۔