مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16281
- وَقَالَ : أَبُو إِيَاسٍ لَمْ يُخَرَّجْ [ وَأَبُو صَعْصَعَةَ الْأَنْصَارِيُّ لَمْ يَخْرُجْ ] . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوایاس رضی اللہ عنہ ، انہوں نے ان کے حوالے سے کوئی حدیث نقل نہیں کی ہے ، سیدنا صعصعہ انصاری رضی اللہ عنہ ، انہوں نے ان کے حوالے سے بھی کوئی حدیث نقل نہیں کی ہے ۔