مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16280
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : يُسَيْرُ بْنُ عَمْرٍو السَّكُونِيُّ مُخَضْرَمٌ ، سَكَنَ الْكُوفَةَ ، وَمَاتَ بِهَا . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا یسیر بن عمرو سکونی رضی اللہ عنہ ” مخضرم “ ہیں ، انہوں نے کوفہ میں رہائش اختیار کی تھی اور ان کا انتقال وہیں ہوا ۔