مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16241
- وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيِّ قَالَ : وَفِي حَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ مَعَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ - كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ - جُبَيْرُ بْنُ حُبَابِ بْنِ الْمُنْذِرِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
محمد بن عبداللہ حضرمی بیان کرتے ہیں : سیدنا عبیداللہ بن ابورافع رضی اللہ عنہ کی نقل کردہ حدیث میں یہ مذکور ہے ، انہوں نے اس میں ان لوگوں کے نام ذکر کیے ہیں ، جنہوں نے سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ میں حصہ لیا تھا ، ان میں ایک سیدنا جبیر بن حباب بن منذر رضی اللہ عنہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔