مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16230
- وَقَالَ أَيْضًا : وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ اللَّيْثِيُّ ، وَيُقَالُ : أَبُو قِرْصَافَةَ ، وَيُقَالُ : أَبُو شَدَّادٍ ، كَانَ يَنْزِلُ الشَّامَ بِدِمَشْقَ . وَهُوَ وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ [ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى ] بْنِ عَبْدِ يَالِيلَ بْنِ نَاشِبِ بْنِ غَيْرَةَ بْنِ سَعْدِ بْنِ لَيْثٍ [ بْنِ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ مَنَاةَ بْنِ كِنَانَةَ ] . ¤محمد محی الدین
وہ یہ بھی بیان کرتے ہیں : سیدنا واثلہ بن اسقع لیثی رضی اللہ عنہ ، ان کی کنیت ابوقر صافہ ہے ، ایک قول کے مطابق ابوشداد ہے انہوں نے شام میں دمشق میں رہائش اختیار کی تھی ، یہ سیدنا واثلہ بن اسقع بن عبدالعزیٰ بن عبد یالیل بن ناشب بن غیرہ بن سعد بن لیث بن بکر بن عبد مناة بن کنانہ ہیں ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں کہتا ہوں : ان کی وفات کا تذکرہ اس باب کے بعد آئے گا ۔