مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16217
- قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ ، وَهُوَ أَخُو عَائِشَةَ لِأَبِيهَا وَأُمِّهَا . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا عبدالرحمن بن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، یہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے سگے بھائی ہیں ۔