مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16200
وَبِسَنَدِهِ عَنْهُ أَيْضًا قَالَ : أُمُّ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ : أَسْمَاءُ بِنْتُ حَبِيبِ بْنِ وَهْبِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُمَيْرِ بْنِ نَصْرِ بْنِ أَسَدِ بْنِ خُزَيْمَةَ . . ¤محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ ان کے حوالے سے یہ بات منقول ہے : وہ بیان کرتے ہیں : سیدنا زید بن خطاب رضی اللہ عنہ کی والدہ کا نام اسماء بنت حبیب بن وہب بن عمرو بن عمیر بن نصر بن اسد بن خزیمہ تھا ۔