مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16197
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : حَبِيبُ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ وُهَيْبِ بْنِ عَمْرِو بْنِ شَيْبَانَ بْنِ مُحَارِبِ بْنِ فِهْرِ بْنِ مَالِكٍ ، وَأُمُّهُ فِهْرِيَّةٌ ، يُكَنَّى أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَكَانَ يُدْعَى حَبِيبُ الرُّومِ لِمُجَاهَدَتِهِ الرُّومَ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا حبیب رضی اللہ عنہ بن مسلمہ بن مالک بن وہیب بن عمرو بن شیبان بن محارب بن فہر بن مالک ، ان کی والدہ بھی فہریہ ہیں ، ان کی کنیت ابوعبدالرحمن ہے ، انہیں ” حبیب الروم “ کہا: جاتا ہے کیونکہ انہوں نے روم میں جہاد میں بھرپور حصہ لیا تھا ۔