مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16196
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : الْحَارِثُ بْنُ هِشَامِ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَخْزُومٍ يُكَنَّى : أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَأُمُّهُ : أَسْمَاءُ بِنْتُ مَخْرَمَةَ [ بْنِ جَنْدَلِ ] بْنِ أَيْبَرَ بْنِ نَهْشَلِ بْنِ دَارِمِ بْنِ مَالِكِ بْنِ حَنْظَلَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ زَيْدِ مَنَاةَ بْنِ تَمِيمٍ ، أَسْلَمَ يَوْمَ الْفَتْحِ ، وَكَانَ مِنَ الْمُؤَلَّفَةِ ، وَتُوُفِّيَ سَنَةَ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ بِالشَّامِ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : یہ سیدنا حارث رضی اللہ عنہ بن ہشام بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم ہیں ، ان کی کنیت ابوعبدالرحمن ہے ، ان کی والدہ اسماء بنت مخرمہ بن جندل بن ایبر بن نہشل بن دارم بن مالک بن حنظلہ بن مالک بن زيد مناة بن تمیم ہیں ، انہوں نے فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا تھا ، یہ مؤلفۃ القلوب میں سے ہیں ، ان کا انتقال اٹھارہ ہجری میں شام میں ہوا ۔