مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16166
عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : قَالَ عُثْمَانُ : أَيُّ النَّاسِ أَفْصَحُ ؟ قَالُوا : سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ . . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
مصعب بن سعید بیان کرتے ہیں : سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا : لوگوں میں کون سب سے زیادہ فصیح ہے ؟ تو لوگوں نے بتایا : سیدنا سعید بن العاص رضی اللہ عنہ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔