مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي كَعْبِ بْنِ زُهَيْرِ بْنِ أَبِي سُلْمَى الْمُزْنِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت کعب بن زہیر بن ابوسلمیٰ مزنی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16069
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَامٍ - يَعْنِي الْبَيْكَنْدِيَّ - قَالَ : وَاسْمُ أَبِي سُلْمَى : رَبِيعَةُ بْنُ رِيَاحِ بْنِ قُرْظِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ مَازِنِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ ثَوْرِ بْنِ هَدْمَةَ بْنِ لَاطِي بْنِ عُثْمَانَ بْنِ مُزَيْنَةَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
محمد بن سلام بیکندی بیان کرتے ہیں : ابوسلمی کا نام ربیعہ بن ریاح بن قرظ بن حارث بن مازن بن ثعلبہ بن ثور بن ہدمہ بن لاطی بن عثمان بن مزینہ ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔