مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي تَمِيمٍ الدَّارِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16068
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : أَوَّلُ مَنْ أَسْرَجَ فِي الْمَسْجِدِ : تَمِيمٌ الدَّارِيُّ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ خَالِدُ بْنُ إِلْيَاسٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جس شخص نے سب سے پہلے مسجد میں چراغ جلایا ، وہ سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی خالد بن الیاس ہے اور وہ متروک ہے ۔