مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي تَمِيمٍ الدَّارِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16067
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : تَمِيمُ بْنُ أَوْسٍ الدَّارِيُّ ، وَيُقَالُ : ابْنُ قَيْسٍ ، يُكَنَّى أَبَا رُقَيَّةَ ، وَهُوَ [ عَمُّ ] تَمِيمِ بْنِ [ أَوْسِ بْنِ ] خَارِجَةَ بْنِ سَوَادِ بْنِ جُذَيْمَةَ بْنِ دِرَاعِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الدَّارِ بْنِ لَخْمِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ لِمَازَةَ بْنِ لَخْمٍ . . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : یہ سیدنا تمیم بن اوس داری رضی اللہ عنہ ہیں ، ایک قول کے مطابق ان کے والد کا نام اوس ہے ، ان کی کنیت ابورقیہ ہے ، یہ سیدنا تمیم بن اوس بن خارجہ بن سواد بن جذیمہ بن دراع بن عدی بن دار بن لخم بن حبیب بن لمازہ بن لجم ہیں ۔