مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي نُعَيْمٍ النَّحَّامِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت نعیم بن نحام رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15986
قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ مَعْمَرُ بْنُ الْمُثَنَّى : وَكَانَ إِسْلَامُهُ قَبْلَ هِجْرَةِ الْحَبَشَةِ ، وَقُتِلَ بِأَجْنَادِينَ مِنْ أَرْضِ الشَّامِ . ¤محمد محی الدین
ابوعبیدہ معمر بن مثنیٰ بیان کرتے ہیں : انہوں نے ہجرت حبشہ سے پہلے اسلام قبول کر لیا تھا اور یہ شام کی سرزمین پر ” اجنادین “ کے مقام پر شہید ہوئے تھے ۔