مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي أُسَيْدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابواسید رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15964
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ : تُوُفِّيَ أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ ، وَاسْمُهُ مَالِكُ بْنُ رَبِيعَةَ سَنَةَ ثَلَاثِينَ وَسِنُّهُ تِسْعُونَ سَنَةً . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں سیدنا ابواسید ساعدی رضی اللہ عنہ جن کا نام ” مالک بن ربیعہ “ ہے ان کا انتقال 30 ہجری میں 90 سال کی عمر میں ہوا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔