مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي ثَابِتِ بْنِ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15786
وَعَنْ عُرْوَةَ : فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ مِنَ الْأَنْصَارِ ، ثُمَّ مِنْ بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ : ثَابِتُ بْنُ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ سَنَةَ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَهُوَ مُرْسَلٌ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
عروہ نے جنگ یمامہ میں شہید ہونے والوں کے ناموں میں ، انصار کی شاخ ، بنو حارث بن خزرج سے تعلق رکھنے والے ، سیدنا ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے ، جو بارہ ہجری میں شہید ہوئے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، یہ روایت ” مرسل “ ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔