مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ فَضْلِ أَبِي طَلْحَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 15729
وَفِي رِوَايَةٍ : " لَصَوْتُ أَبِي طَلْحَةَ فِي الْجَيْشِ خَيْرٌ مِنْ فِئَةٍ " . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَأَبُو يَعْلَى ، وَرِجَالُ الرِّوَايَةِ الْأُولَى رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” لشکر میں ابوطلحہ کی آواز ایک گروہ سے زیادہ بہتر ہے ۔ “
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور پہلی روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔