مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15726
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : مَاتَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ فِي خِلَافَةِ عُمَرَ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَعِشْرِينَ [ وَيَقُولُ بَعْضُهُمْ فِي خِلَافَةِ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ] وَقَائِلٌ يَقُولُ : سَنَةَ ثَلَاثِينَ فِي خِلَافَةِ عُثْمَانَ . ¤محمد محی الدین
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا انتقال سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں تیئس ہجری میں ہوا تھا ، بعض حضرات نے یہ بات بیان کی ہے : ان کا انتقال سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں ہوا تھا ، کسی نے یہ کہا: ہے : سن تیس ہجری میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں ہوا تھا ۔