مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15725
وَعَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ قَالَ : كَانَتْ فِي أُبَيٍّ بَشَاشَةُ شَرَابِهِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ مُحَمَّدِ بْنِ كُنَاسَةَ وَهُوَ ثِقَةٌ .محمد محی الدین
زر بن حبیش بیان کرتے ہیں : سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے مزاج میں خوشگواریت تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف محمد بن کناسہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔