مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15716
قُلْتُ : قَدْ رَوَى الطَّبَرَانِيُّ : أَنَّهُ قَدْ شَهِدَ بَدْرًا . ¤محمد محی الدین
( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : امام طبرانی نے یہ روایت نقل کی ہے ، انہوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی ہے ۔