حدیث نمبر: 15664
وَعَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ قَالَتْ : جَاءَ غُلَامُ حَاطِبٍ ، فَقَالَ : وَاللَّهِ لَا يَدْخُلُ حَاطِبٌ الْجَنَّةَ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " كَذَبْتَ ; قَدْ شَهِدَ بَدْرًا وَالْحُدَيْبِيَةَ " . ¤ قُلْتُ : لَهُ حَدِيثٌ غَيْرُ هَذَا فِي الصَّحِيحِ . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَالطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

سیدہ ام مبشر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ کا غلام آیا اور بولا: اللہ کی قسم ! سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ جنت میں داخل نہیں ہوں گے ، تو تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم نے جھوٹ بولا: ہے ، وہ غزوہ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہوا ہے ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : اس خاتون کے حوالے سے اس کے علاوہ ایک حدیث ” صحیح “ میں مذکور ہے ، یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 15664
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (102/25) اخرجه احمد فى المسند (362/6)»