مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي فَضْلِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ وَوَفَاتِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی فضیلت اور ان کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 15609
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَ أَحْمَدَ : أَنَّهُ لَمَّا أُتِيَ بِاللَّبَنِ ضَحِكَ . ¤محمد محی الدین
امام أحمد کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : جب اُن کے پاس دودھ لایا گیا ، تو وہ ہنس پڑے ۔