مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عقیل بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کے بارے میں جوکچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15503
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : وَقَدْ حَضَرَ فَتْحَ خَيْبَرَ ، وَقَسَمَ لَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ خَيْبَرَ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : یہ خیبر کی فتح میں شریک ہوئے تھے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے مال غنیمت میں سے ان کے لیے حصہ مقرر کیا تھا ۔