مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ النِّسَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ باب: خواتین کی ایک جماعت کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15445
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : التَّوْأَمَةُ بِنْتُ أُمَيَّةَ بْنِ خَلَفٍ . لَهَا ذِكْرٌ وَلَا حَدِيثَ لَهَا . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدہ توامہ بنت اُمیہ بن خلف رضی اللہ عنہا ان کا تذکرہ ملتا ہے ، لیکن اُن کے حوالے سے کوئی حدیث منقول نہیں ہے ۔