مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - باب: سیدہ حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا کا بیان
حدیث نمبر: 15424
عَنْ أَبِي أَحْمَدَ بْنِ جَحْشٍ قَالَ : رَأَيْتُ بِعَيْنِي حَمْنَةَ بِنْتَ جَحْشٍ يَوْمَ أُحُدٍ تَسْقِي الْعَطْشَى ، وَتُدَاوِي الْجَرْحَى . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابو أحمد بن جحش بیان کرتے ہیں : میں نے اپنی آنکھوں کے ذریعے سیدہ حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا کو جنگ احد کے دن دیکھا کہ وہ پیاسوں کو پانی پلا رہی تھیں اور زخمیوں کی دیکھ بھال کر رہی تھیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔