حدیث نمبر: 15423
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ : أَرَادَ أَبُو طَلْحَةَ أَنْ يُطَلِّقَ أُمَّ سُلَيْمٍ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " إِنَّ طَلَاقَ أُمِّ سُلَيْمٍ لَحُوبٌ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ وَقَدْ وُثِّقَ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے یہ ارادہ کیا کہ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کو طلاق دے دیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ام سلیم کو طلاق دینا گناہ کا کام ہے ۔ “
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی علی بن عاصم ہے اور وہ ضعیف ہے ، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے اس روایت کے بقیہ رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 15423
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف