مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - باب: سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا کے مناقب
حدیث نمبر: 15420
عَنْ مُهَاجِرٍ أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ بِنْتَ عَمِّ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَتَلَتْ يَوْمَ الْيَرْمُوكِ تِسْعَةً مِنَ الرُّومِ بِعَمُودِ فُسْطَاطٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
مہاجر بیان کرتے ہیں : سیدہ اسماء بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا ، سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی چچازاد تھیں ، انہوں نے جنگ یرموک کے موقع پر خیمے کی لکڑی کے ذریعے نو رومیوں کو قتل کیا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔