حدیث نمبر: 15412
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : حَلِيمَةُ بِنْتُ أَبِي ذُؤَيْبٍ، وَاسْمُ أَبِي ذُؤَيْبٍ: عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ حَيَّانَ مِنْ بَنِي سَعْدِ بْنِ بَكْرِ بْنِ هَوَازِنَ ، وَهِيَ أُمُّ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الَّتِي أَرْضَعَتْهُ وَفَصَلَتْهُ . ¤
محمد محی الدین

امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدہ حلیمہ بنت ابوذؤیب رضی اللہ عنہا ، ابوذؤیب کا نام عبداللہ ہے وہ حارث بن حیان کے صاحبزادے ہیں ، جن کا تعلق بنو سعد بن بکر بن ہوازن سے ہے ، یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دائی ماں ہیں ، جنہوں نے آپ کو دودھ پلایا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 15412
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه احمد فى المسند (432/6)»