حدیث نمبر: 14845
وَعَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ : أَسْلَمَ الزُّبَيْرُ وَهُوَ ابْنُ سِتَّ عَشْرَةَ ، وَقُتِلَ وَهُوَ ابْنُ بِضْعٍ وَسِتِّينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَهُوَ مُرْسَلٌ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں : جب سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا اس وقت ان کی عمر چھ سال تھی اور جب وہ شہید ہوئے تو ان کی عمر ساٹھ سال سے کچھ زیادہ تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے
یہ روایت مرسل ہے اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 14845
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ مرسل
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (237)»