مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي مَوْلِدِهِ وَوَفَاتِهِ باب: حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیدائش اور ان کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 14796
وَعَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ : قُتِلَ عَلِيٌّ سَنَةَ أَرْبَعِينَ ، وَكَانَتْ خِلَافَتُهُ خَمْسَ سِنِينَ وَسِتَّةَ أَشْهُرٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
ابوبکر بن ابوشیبہ بیان کرتے ہیں : سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو چالیس ہجری میں شہید کیا گیا ان کی خلافت کی مدت پانچ سال اور چھ ماہ ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔