مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي مَوْلِدِهِ وَوَفَاتِهِ باب: حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیدائش اور ان کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 14795
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ : قُتِلَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ يَوْمٍ الْجُمُعَةِ يَوْمَ سَبْعَ عَشْرَةَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ سَنَةَ أَرْبَعِينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں : سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کو جمعہ کے دن سترہ رمضان المبارک من چالیس ہجری میں شہید کیا گیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔