مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي مَوْلِدِهِ وَوَفَاتِهِ باب: حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیدائش اور ان کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 14797
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ : قُتِلَ عَلِيٌّ سَنَةَ أَرْبَعِينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
عبدالله بن محمد بن عقیل بیان کرتے ہیں : سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سن چالیس ہجری میں شہید کیا گیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند ضعیف ہے ۔