مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَا بَلَغَتْ صَدَقَةُ مَالِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - . باب: اس چیز کا بیان ، جہاں تک ان کے مال کا صدقہ پہنچتا ہے
حدیث نمبر: 14711
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ : أَنَّ عَلِيًّا قَالَ : لَقَدْ رَأَيْتُنِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَإِنِّي لَأَرْبِطُ الْحَجَرُ عَلَى بَطْنِي مِنَ الْجُوعِ ، وَإِنَّ صَدَقَةَ مَالِي لَتَبْلُغُ أَرْبَعِينَ أَلْفَ دِينَارٍ . ¤محمد محی الدین
محمد بن کعب قرظی بیان کرتے ہیں : سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : مجھے اپنے بارے میں یہ بات یاد ہے کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا اور میں نے بھوک کی شدت کی وجہ سے اپنے پیٹ پر پتھر باندھا ہوا تھا اور اب میرے مال کی زکوۃ چالیس ہزار دینار تک پہنچتی ہے ۔