مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ صِفَتِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ . باب: حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حلیہ کا بیان
حدیث نمبر: 14587
وَفِي رِوَايَةٍ : لَمْ أَرَهُ خَضَّبَ لِحْيَتَهُ ، ضَخْمُ الرَّأْسِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : میں نے انہیں نہیں دیکھا کہ انہوں نے داڑھی پر خضاب لگایا ہو ، ان کا سر بڑا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔