مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي إِسْلَامِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - . باب: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
حدیث نمبر: 14411
وَفِيهِ رِوَايَةٌ : مَا اسْتَطَعْنَا أَنْ نُصَلِّيَ عِنْدَ الْكَعْبَةِ ظَاهِرِينَ . ¤ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ الْقَاسِمَ لَمْ يُدْرِكْ جَدَّهُ ابْنَ مَسْعُودٍ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” ہم یہ استطاعت نہیں رکھتے تھے کہ خانہ کعبہ کے پاس کھلے عام نماز ادا کریں ۔ “ اس روایت کے رجال ” صحیح“ کے رجال ہیں ، البتہ قاسم نامی راوی نے اپنے دادا سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے ۔