مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب علامات النبوة— نبوت کی علامات کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي مَوْلِدِهِ وَرِضَاعِهِ وَشَرْحِ صَدْرِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . باب: نبی اکرم ﷺ کی پیدائش ، آپ ﷺ کی رضاعت اور آپ ﷺ کے شرح صدر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 13838
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : وُلِدَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ الْإِثْنَيْنِ . فَذَكَرَ الْحَدِيثَ ، وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي الْعِلْمِ فِي بَابِ التَّارِيخِ . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دن پیدا ہوئے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے بعد راوی نے پوری روایت ذکر کی ہے ، جو اس سے پہلے کتاب العلم میں تاریخ سے متعلق باب میں گزر چکی ہے ۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔