مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البر والصلة— اچھائی اور صلہ رحمی کے بارے میں روایات
بَابُ شُكْرِ الْمَعْرُوفِ وَمُكَافَأَةِ فَاعِلِهِ باب: بھلائی کا شکریہ ادا کرنا اور بھلائی کرنے والے کو بدلہ دینا
حدیث نمبر: 13633
عَنِ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " إِنَّ أَشْكَرَ النَّاسِ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَشْكَرُهُمْ لِلنَّاسِ " . ¤محمد محی الدین
سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کا سب سے زیادہ شکر ادا کرنے والا شخص وہ ہے جو لوگوں کا سب سے زیادہ شکرگزار ہوتا ہو ۔ “