مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البر والصلة— اچھائی اور صلہ رحمی کے بارے میں روایات
بَابُ الْإِخَاءِ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ باب: مسلمانوں کے درمیان بھائی چارہ
حدیث نمبر: 13576
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، آخَيْتَ بَيْنِي وَبَيْنَ حَمْزَةَ . رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ ، وَكَذَلِكَ أَحَدُ إِسْنَادَيِ الطَّبَرَانِيِّ . ¤محمد محی الدین
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ نے مجھے اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کو بھائی قرار دے دیا ہے ۔
یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ، امام بزار کے رجال ” صحیح“ کے رجال ہیں ، اور امام طبرانی کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال بھی اسی طرح ہیں ۔