مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطهارة— طہارت کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي إِسْبَاغِ الْوُضُوءِ . باب: اچھی طرح وضو کرنا
حدیث نمبر: 1219
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ صَفْوَانَ ، رَوَى عَنِ الثَّوْرِيِّ ، وَرَوَى عَنْهُ ابْنُهُ مُحَمَّدٌ ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ .
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اچھی طرح وضو کرنے کا حکم دیا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن صفوان ہے ، جس نے ( سفیان ) ثوری سے روایت نقل کی ہے اور اس سے اس کے بیٹے محمد نے روایت نقل کی ہے ، میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے ۔