❮
❯
حدیث نمبر: 1217
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " مَنْ أَسْبَغَ الْوُضُوءَ فِي الْبَرْدِ الشَّدِيدِ كَانَ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ كِفْلَانِ " .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْعَبْدِيُّ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ .
محمد محی الدین

سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” جو شخص شدید سردی میں اچھی طرح وضو کرتا ہے ، اُسے اجر کے دو کفل ملتے ہیں “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کی سند میں ایک راوی عمر بن حفص عبدی ہے اور وہ متروک ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الطهارة / حدیث: 1217
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف جداً
تخریج حدیث «أخرجه مسند أحمد برقم: 583، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5362»