مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
بَابُ الْقِرَاءَاتِ . باب: قرأتوں کا بیان
حدیث نمبر: 11612
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَرَأَ "فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ . ¤محمد محی الدین
سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی : ﴿فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيم ﴾
” وہ یوں پیں گے ، جیسے سخت پیاسے اونٹ پیتے ہیں “
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔