❮
❯
حدیث نمبر: 11605
وَعَنْ تَمِيمِ بْنِ حَذْلَمٍ قَالَ : قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ الْقُرْآنَ ، فَلَمْ يَأْخُذْ عَلَيَّ إِلَّا حَرْفَيْنِ ، قُلْتُ : "وَكُلٌّ أَتَوْهُ دَاخِرِينَ" ، قَالَ : "وَكُلٌّ آتَوْهُ دَاخِرِينَ" . وَقُلْتُ : "حَتَّى إِذَا اسْتَيْأَسَ الرُّسُلُ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوا" قَالَ : "وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِّبُوا" . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ .
محمد محی الدین

تمیم بن حذلم بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے سامنے پورا قرآن پڑھا ، انہوں نے صرف دو مقام پر میری غلطی نکالی ، میں نے پڑھا تھا : «وَكُلٌّ أَتَوْهُ دَاخِرِينَ» تو انہوں نے کہا: «وَكُلٌّ آتَوْهُ دَاخِرِينَ» میں نے یہ پڑھا تھا : «حَتَّى إِذَا اسْتَيْأَسَ الرُّسُلُ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوا» تو انہوں نے پڑھا : «وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِّبُوا» ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التفسير / حدیث: 11605
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8675)»