مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
بَابُ الْقِرَاءَاتِ . باب: قرأتوں کا بیان
حدیث نمبر: 11594
وَعَنْ أَبِي خَالِدٍ الْكِنَانِيِّ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ : أَنَّهُ كَانَ يَقْرَؤُهَا : "الْحَيُّ الْقَيَّامُ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَأَبُو خَالِدٍ لَمْ أَعْرِفْهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ .
محمد محی الدین
ابوخالد کنانی ، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں : وہ اس کو یوں پڑھتے تھے : «الْحَيُّ الْقَيَّامُ» ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ابوخالد نامی راوی سے میں واقف نہیں ہوں ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔